قومی خبریں

سکھر، رحیم یار خان، راولپنڈی میں مزید ڈرون گرا دیے

پاکستان نے سکھر اور رحیم یار خان میں دو بھارتی ڈرون گرا دیے، بھارتی ڈرون سکھر اور رحیم یار خان کے اوپر پرواز کر رہے تھے۔

سکھر، رحیم یار خان، راولپنڈی میں مزید ڈرون گرا دیے

ذرائع کا کہنا ہے راولپنڈی میں ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ کے قریب ایک اور ڈرون گرایا گیا۔ راولپنڈی میں مجموعی طور پر تین ڈرون گرائے گئے ہیں۔ فوڈ اسٹریٹ، ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ اور اسکیم تھری کے قریب ڈرون گرائے گئے۔

شاہ کوٹ اور شیخوپورہ میں ڈرون گرا دیئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button