ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت دے دی۔
دونوں کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل اسیپکر چیمبر میں دن 11 بجے ہو گا۔
اس حوالے سے ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنے کے لیے وزیرِ اعظم کا اقدام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی، بات چیت اور مکالمے سے ہی آگے بڑھا جاسکتا