قومی خبریں

سپریم کورٹ: کیس کی عدالتی دستاویزات چوری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کیس کی عدالتی دستاویزات چوری ہو گئیں۔ 

85 / 100 SEO Score

سپریم کورٹ: کیس کی عدالتی دستاویزات چوریکیس کی عدالتی دستاویزات چوری

کورٹ ایسوسی ایٹ سپریم کورٹ نے کیس کے فریق کو دستاویزات چوری ہونے کے بارے میں آگاہ کر دیا۔ کورٹ ایسوسی ایٹ کے مطابق دستاویزات کو کوریئر سروس سے اسلام آباد بھیجا جا رہا تھا، کوریئر سروس کی گاڑی دورانِ سفر چھین لی گئی۔

کیس کی عدالتی دستاویزات چوریکیس کی عدالتی دستاویزات چوری

کورٹ ایسوسی ایٹ کا فریق سے کہنا ہے کہ گاڑی چوری ہونے کی صورت میں آپ کی عدالتی دستاویزات بھی چوری ہو گئیں، آپ جلد از جلد نئی درخواست عدالت میں جمع کروائیں تاکہ کارروائی متاثر نہ ہو۔

ذرائع کے مطابق دستاویزات کراچی رجسٹری سے اسلام آباد بھیجی جا رہی تھیں۔

نظرثانی کیس فیصلہ: پی ٹی آئی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

 

کیس کی عدالتی دستاویزات چوری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button