سپریم کورٹ آئینی بینچ مزید 5 ججوں کی منظوری
ججوں میں جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس شکیل احمد شامل ہیں۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم خان اور جسٹس صلاح الدین پنہور بھی آئینی بینچ کا حصہ بن گئے۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کے ارکان کی تعداد 13 ہوگئی۔ بینچ میں بلوچستان، سندھ اور اسلام آباد سے 1،1 جبکہ خیبر پختونخوا سے 2 جج شامل کیے گئے۔
جسٹس منصور علی شاہ: خطاب میں آئینی بینچ کا حصہ نہ ہونے پر زور