قومی خبریں

شمالی غزہ:آخری 1 ہسپتال بھی اسرائیل نے خالی کروا لیا

شمالی غزہ میں موجود ہسپتال انتظامیہ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے جلد از جلد ہسپتال خالی کردینے کا حکم دیا گیا ہے۔

74 / 100 SEO Score

شمالی غزہ:آخری 1 ہسپتال بھی اسرائیل نے خالی کروا لیا

غزہ میں موجود ہسپتال انتظامیہ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے جلد از جلد ہسپتال خالی کردینے کا حکم دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق غزہ میں جاری جنگ کے دوران موجود واحد ہسپتال کو اسرائیلی فوج نے خالی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔شمالی غزہ میں موجود ہسپتال انتظامیہ

شمالی غزہ کی صورت حال

ہسپتال میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر صالح نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جبالیا میں موجود الاودہ ہسپتال کو 2 ہفتے کے محاصرے کے بعد خالی کروا لیا گیا ہے۔

اب شمالی غزہ میں کوئی صحت مرکز موجود نہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے جاری آپریشن میں 72 افراد کو شہید کردیا گیا ہے۔

غزہ: اسرائیلی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button