قومی خبریں

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

 

پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقہ کرانی میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پشاور دھماکہ: زخمی مفتی منیر شاکر جانبحق 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button