صنعت وتجارت
سٹاک ایکسچینج: 783 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 783 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹاک ایکسچینج: 783 پوائنٹس کا اضافہ، بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 157 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 208 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر شیئر مارکیٹ انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔