قومی خبریں

نوشہرہ: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 جاں بحق

نوشہرہ میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے  3 بہن بھائی جان کی بازی ہار گئے جبکہ ماں کی حالت غیر ہوگئی۔

نوشہرہ: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 جاں بحق

پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں اور ماں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بچوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ والد نے کھانے میں کوئی زہریلی شے گرنے کا شبہ بھی ظاہر کیا ہے۔

بٹگرام: اسکول وین پر فائرنگ، 5 بچے زخمی، ملزمان فرار

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button