بین الاقوامی

سوئٹزرلینڈ:اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ،40ہلاکتیں

دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے

66 / 100 SEO Score

سوئٹزرلینڈسوئٹزرلینڈ کے علاقے کران مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔سوئس پولیس کمشنر نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے تقریباً 100 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔سوئس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے متاثرین میں سے کچھ افراد غیرملکی بھی ہیں۔سوئس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا تاہم ریزورٹ واقعے کو حملہ نہیں سمجھا جارہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button