سنگاپور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، 3 فیصد سے زائد اضافہ
برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر میں فروخت ہوا۔
خام تیل کی قیمتیں
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔
عالمی گیس 3 ڈالر 90 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوئی۔