تازہ ترینقومی خبریں

سندھ حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ پر 2 تعطیلات کا اعلان

کراچی: عید میلاد النبی ﷺ پر سندھ حکومت نے 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

78 / 100 SEO Score

کراچی: عید میلاد النبی ﷺ پر سندھ حکومت نے 2 روزہ عامعید میلاد النبی ﷺ تعطیلات کا اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 5 اور 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ پر صوبے میں 5 اور 6 ستمبر کو سندھ حکومت کے تحت تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے۔
عید میلاد النبی ﷺ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button