قومی خبریں

سندھ: اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سندھ میں اربن فلڈنگ سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔

85 / 100 SEO Score

سندھ: اربن فلڈنگ کا الرٹ جاریاربن فلڈنگ

این ڈی ایم اے کے اعلامیے کے مطابق سندھ کے متعدد اضلاع میں 6 تا 9ستمبر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، جو وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ لاڑکانہ، سکھر، خیرپور، شہید بینظیر آباد (نوابشاہ)، حیدر آباد، میرپور خاص، تھر پارکر، بدین، سجاول، ٹھٹھہ اور کراچی میں 7 تا 9 ستمبر اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔اربن فلڈنگ

مٹھی، اسلام کوٹ، نگرپارکر، چھاچھرو، ڈھلی، ڈیپلو، کلوئی، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جامشورو، دادو، گھوٹکی، کشمور اور ملحقہ ندی نالوں میں تغیانی سے سیلاب کا خطرہ ہے۔

پنجاب:بارشوں کا 10واں سپیل، الرٹ جاری

اربن فلڈنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button