قومی خبریں

سلیمان شہباز کیخلاف مقدمے کا حکم کالعدم

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی کمپنی پر مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست منظور ہوگئی۔

83 / 100 SEO Score

سلیمان شہباز کیخلاف مقدمے کا حکم کالعدمسلیمان شہباز

لاہور ہائی کورٹ نے سلیمان کی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سلیمان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مقدمہ درج کرنے کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے

سلیمان شہباز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button