قومی خبریں

سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے: خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے، اس سے ملک کی بدنامی ہوئی۔

سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دانوں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو بدنام ہونے سے بچائیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جس قسم کی ڈکیتی آئی پی پیز نے کی ہے اس میں بڑے بڑے نام ہیں۔ 1993ء میں پیپلز پارٹی کے دور میں آئی پی پیز کی پالیسی آئی تھی وہ 1997ء تک چلی۔ یہ پلانٹ سب سے زیادہ جنرل مشرف کے دور میں لگے۔ پاکستان میں سولر انقلاب آیا ہے۔ ہماری درآمدات پر 4 ارب ڈالرز کا ڈیوٹی لاس ہے۔

عمرہ کے دوران چینی مسلمان خاتون پاکستانی بھکاری خواتین کے نرغے میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button