علاقائی
شمالی وزیرستان:صبح 6 سے شام 6 تک کرفیو نافذ
شمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔

شمالی وزیرستان:صبح 6 سے شام 6 تک کرفیو نافذ
ضلعی انتظامیہ کے مطابق دتہ خیل سے میرانشاہ، میرانشاہ سے رزمک تک آمد و رفت معطل رہے گی۔ میرانشاہ سے میر علی اور میر علی سے بنوں تک بھی مرکزی شاہراہوں پر آمد و رفت معطل رہے گی۔ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔