جرم و سزا

سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی

سرگودھا میں 16 سالہ لڑکی کو سکول سے اغواء اور 3 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ 21 فروری کو اغواء ہونے والی لڑکی 24 فروری کو ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچی۔ ملزمان نے زیادتی کے دوران لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

لاہور:پولیس اہلکار کی2خواتین سے مبینہ زیادتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button