جرم و سزا

سرگودھا: طالبہ سے زیادتی کے ملزمان گرفتار

سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی  کے 2 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

سرگودھا: طالبہ سے زیادتی کے ملزمان گرفتار  

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کا طالبہ سے زیادتی سے انکار پر طالبہ کا میڈیکل کرایا گیا۔

میڈیکل میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔ لڑکی کے والد نے بیٹی سے زیادتی اور اغوا کامقدمہ درج کرایا تھا۔

طالبہ کے والد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ خواتین سے زیادتی کے الزامات پر فوری مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔

مقدمہ کے اندراج کے بعد میڈیکل کروایا جاتا ہے۔ طالبہ کے مقدمہ میں بھی ایسا ہی کیا۔ مقدمہ درج کر کے  میڈیکل کروایا گیا۔

سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button