جرم و سزا
سرگودھا: شادی سے انکار، سوتیلی بہن کو قتل کر دیا
سرگودھا کے علاقے چھوٹا ساہیوال میں لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ لڑکی کے سگے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا۔

سرگودھا: شادی سے انکار، سوتیلی بہن کو قتل کر دیا
شادی سے انکار پر بہن کو ناشتے میں زہر دیا گیا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چل بسی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ ایک سوتیلے بھائی نے خود بھی زہر کھاکر خودکشی کی ہے، واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔