جرم و سزا
سرگودھا: اغوا کار گرفتار پولیس اہلکار کی خودکشی
سرگودھا میں ٹریننگ سکول کے زیرِ تربیت اہلکار نے حوالات میں خودکشی کرلی۔

سرگودھا: اغوا کار گرفتار پولیس اہلکار کی خودکشی
لڑکی کے اغوا کے کیس میں پولیس اہلکار جسمانی ریمانڈ پر تھا۔ ملزم کو 3 اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ لڑکی نے عدالت میں ملزم کے خلاف بیان دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد جس کی بھی غفلت پائی گئی، اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔