قومی خبریں
سرگودھا:رشتے سے انکارپربھائی نے بہن کوقتل کردیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ،مزید تفتیش جاری

سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔








