تازہ ترینقومی خبریں

سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد

84 / 100 SEO Score

اسلام آبادسرکاری ملازمین: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق یہ اضافہ گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین پر لاگو ہوگا، جس میں مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین شامل ہیں۔ موجودہ الاؤنس 2008 کی بنیادی تنخواہ کے مطابق دیا جا رہا تھا، جبکہ نیا اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر لاگو ہوگا۔

سرکاری ملازمیناضافے کی حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

اسلام آباد: جی ٹی روڈ اور موٹروے بند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button