قومی خبریں

سرکاری اداروں کے ذمہ گیس کے 3.71 ارب واجبات

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اداروں کو واجبات کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

76 / 100 SEO Score

سرکاری اداروں کے ذمہ گیس کے 3.71 ارب واجبات

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں کے ذمے 3.71 ارب روپے سے زائد کےبل ادا نہیں کئے۔ حکومتی ہسپتالوں کے ذمے مجموعی رقم 1.41 ارب روپے سے زیادہ ہے۔ جبکہ پولیس کے ذمے 499.7 ملین روپے سے زائد رقم ابھی تک ادا نہیں کی گئی۔سرکاری اداروں کے ذمہ گیس کے 3.71 ارب واجباتترجمان سوئی ناردرن کے مطابق وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں کے ذمے 3.71 ارب روپے سے زائد کےبل ادا نہیں کئے۔ سرکاری ہسپتالوں کے ذمے مجموعی رقم 1.41 ارب روپے سے زیادہ ہے۔ جبکہ پولیس کے ذمے 499.7 ملین روپے سے زائد رقم ابھی تک ادا نہیں کی گئی۔

ترجمان سوئی ناردرن نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے محکمہ جیل کے نے واجبات 607.5 ملین روپے تک کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذمے 251.2 ملین روپے کے واجبات ہیں۔

سرکاری اداروں کا محکمہ پر بوجھ

سوئی ناردرن کے ترجمان کے مطابق محکمۂ تعمیراتِ عامہ کے ذمے مجموعی واجبات 141.6 ملین جبکہ وفاق، خیبر پختونخوا، پنجاب کےتعلیمی اداروں کے ذمے مجموعی طور پر 115.28 ملین روپے کے واجبات ہیں۔

گیس کی قیمتیں بڑھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button