بین الاقوامی

منگلورو میں ’پاکستان زندہ باد‘ کہنے پر نوجوان کا قتل

کرناٹک کے علاقے منگلورو میں کرکٹ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر ہجوم نے تشدد کر کے جان سے مار دیا۔

منگلورو میں ’پاکستان زندہ باد‘ کہنے پر نوجوان کا قتل

ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور نے کہا کہ مشتعل ہجوم نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر نامعلوم نوجوان پر تشدد کیا۔ تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان ہسپتال پہنچ کر چل بسا، 10 سے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مقبوضہ کشمیر:انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات بند کردیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button