قومی خبریں

سربراہ لاپتہ افراد کمیشن،جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاپتہ افراد کمیشن کے مقرر کیے گئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔

لاپتہ افراد کمیشن سربراہ،جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی۔

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا تھا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو نیا کمیشن سربراہ مقرر کیا ہے۔

لاپتہ ورکرز کو شہید کر دیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور کا خدشہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button