قومی خبریںکھیل

سحرش علی نے 18واں گولڈ میڈل جیت لیا

یو ایس گولڈ سرکٹ میں پاکستان کی سکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

84 / 100 SEO Score

سحرش علی نے 18واں سونے کا تمغہ جیت لیا18واں گولڈ میڈل

سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں اپنی بہن ماہنور علی کو تین دو سے شکست دی۔

18واں گولڈ میڈل

سحرش علی کی کامیابی کا اسکور 12-10، 11-13 ، 11-8، 8-11 اور 8-11 رہا۔18واں گولڈ میڈل

یاد رہے کہ سحرش علی کا یہ مسلسل تیسرا اور مجموعی طور پر 18واں سونے کا تمغہ ہے۔

ایشین ایتھلیٹکس: جیولین تھرو، گولڈ میڈل ارشد ندیم کے نام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button