جرم و سزا
سانگھڑ: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر گرفتار
سانگھڑ کے گاؤں جمعہ کلہوڑو میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر گرفتار
پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔
سانگھڑ: گھر سے خاتون کی لاش برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شوہر کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی نے خودکشی کی ہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش سپتال منتقل کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔