جرم و سزا

لاہور: 4 افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا قتل

لاہور کے علاقے واپڈا ٹاون میں 4 افراد نے فائرنگ سے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔

82 / 100 SEO Score

لاہور: 4 افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا قتللاہور: فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

پولیس کے مطابق مقتولین کی عمر 45 اور 22 سال تھی، مقتول شمشاد کے بھائی احسن نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے رشتے داروں نے گھر میں گھس کر قتل کیا اور فرار ہوگئے۔

لاہور: فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

پولیس نے واقعے کا مدقدمہ درج کر کے مقتولین کی لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ،وکیل قتل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button