قومی خبریں

سال ہوگیا انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ نہیں ملا: بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پورا سال ہو گیا پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ نہیں ملا۔

سال ہوگیا انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ نہیں ملا: بیرسٹر گوہر

الیکشن کمیشن آفس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستوں کا بھی فیصلہ روکا ہوا ہے۔

الیکشن کمیشن آئینی ذمے داری ادا کرنے میں ناکام ہو گیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے۔

انٹرا پارٹی کیس الیکشن کمیشن کے سامنے ہے، آج کیس 8 اپریل تک ملتوی کر دیا۔

بیرسٹر گوہر نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے والی جماعتوں کو سرٹیفکیٹ ملے، سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔

کانفرنس کامیاب رہی: بیرسٹر گوہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button