بین الاقوامی

نئے حملے کی تیاریاں:امریکا کا چین کو تنہا کرنے کا ارادہ

امریکہ چین کو تنہا کرنے کے لیے ٹیرف مذاکرات کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

نئے حملے کی تیاریاں:امریکا کا چین کو تنہا کرنے کا ارادہ

ٹیرف مذاکرات کو امریکہ کے تجارتی شراکت داروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جائے گا تاکہ وہ چین کے ساتھ تجارت کو محدود کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد ممالک سے کہا جائے گا کہ وہ چین کو اپنے علاقوں کے راستے سامان کی ترسیل کی اجازت نہ دیں۔ ان ممالک سے یہ بھی کہا جائے گا کہ امریکی ٹیرف سے بچنا ہے تو اپنے علاقوں میں چینی فرموں کی موجودگی کو ختم کریں۔

ممالک ٹیرف پر ہمیں کال اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں،ٹرمپ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button