بین الاقوامیتازہ ترین

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پرلوک سدھار گئے

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔

Mashriq Urdu

منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی، وہ وزیراعظم بننے سے پہلے بھارت کے وزیر خزانہ اور فنانس سیکریٹری بھی رہے۔

بھارت: نومولود بچے کی ماں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے ہلاک

آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال نے منموہن کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "ہم گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دیتے ہیں کہ ہندوستان کے سابق وزیر اعظم، ڈاکٹر منموہن سنگھ، 92 برس کی عمر میں چل بسے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button