Site icon MASHRIQ URDU

ریلویز: پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار،2 بوگیاں متاثر

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا

ریلویز: پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار،2 بوگیاں متاثر

ڈپٹی ڈی ایس ریلوے کے مطابق حادثے کی وجہ سے اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہے۔ اپ ٹریک پر آنے والی گاڑیوں کو خان پور، لیاقت پور اور ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔ ٹریک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے ہے تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلویز حادثات؛

حادثے میں کراچی سے فیصل آباد جانے والی پاکستان ایکسپریس کی ڈائننگ کار اور اے سی اسٹینڈرڈ بوگیاں ویل ٹرالی جام ہونے سے پٹری سے اتر گئی تھیں۔

شالیمار ٹرین: ٹریکٹر ٹرلی سے ٹکرا گئی، متعدد زخمی

Exit mobile version