بین الاقوامی

روس کے تازہ حملے میں 9 یوکرینی ہلاک، 7 زخمی

روس نے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن میں حملہ کیا ہے

حملے میں 9 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

زاپوریژیا ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

روسی حکام نے حملے سے متعلق کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button