بین الاقوامی

روس نے یوکرین پر 18میزائل اور 400 ڈرونز سے حملہ کیا

روس کی جانب سے یوکرین پر میزائل اور ڈرون سے نیا حملہ کیا گیا ہے۔

84 / 100 SEO Score

روس نے یوکرین پر 18میزائل اور 400 ڈرونز سے حملہ کیاروس نے یوکرین پر

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حملے کے نتیجے میں یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 2 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

روس نے یوکرین پر پھر حملہ کر دیا

یوکرین کے صدر نے بھی روسی حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی تصدیق کی ہے۔ یوکرینی صدر کے مطابق حملے کے لیے 18 میزائل اور 400 ڈرونز استعمال کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر آگ بھی لگی۔

امریکی میزائل و بم حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس

 

روس نے یوکرین پر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button