قومی خبریں

بلوچستان: ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے جاری ہے۔

83 / 100 SEO Score

بلوچستان: ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاریضمنی بلدیاتی انتخابات

بلوچستان کے 7 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ضمنی انتخابات کے لیے ژوب، شیرانی، لورالائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب میں پولنگ ہو رہی ہے۔

16 مخصوص نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات میں کُل 25 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ مخصوص نشستوں کے لیے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مجموعی طور  پر کُل 106 جنرل کونسلرز ووٹ ڈالیں گے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

ضمنی الیکشن: پی پی 52 میں پولنگ جاری

ضمنی بلدیاتی انتخابات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button