جرم و سزا
اسلام آباد: فیصل مسجد شہری کی خود کشی
اسلام آباد فیصل مسجد میں ایک شخص نے خود کو گولی مار جان دے دی

اسلام آباد: فیصل مسجد شہری کی خود کشی
پولیس کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ لاش ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔