قومی خبریں

رمضان نہیں آیا، مہنگائی نظر آ گئی: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے ڈائیلاگ ضروری ہے۔

رمضان نہیں آیا، مہنگائی نظر آ گئی: لیاقت بلوچ

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا مگر عوام نے مہنگائی دیکھ لی ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حکومت اور اداروں کا مہنگائی پر کنٹرول نہیں ہے۔ گھی، چینی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کی ذمے دار حکومت ہے۔

مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے: لیاقت بلوچ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button