قومی خبریں

 رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

محکمۂ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے۔

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

محکمۂ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کو سکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہو گی۔

سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر یا جیکٹ پہن سکتے ہیں،نوٹیفکیشن جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button