پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا بولڈ لباس پہننا ان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آیا۔رمشا خان کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں اداکارہ کو مغربی طرز کا لباس پہنے لندن میں اپنے کسی پروجیکٹ کی شوٹنگ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
0 31 Less than a minute