جرم و سزا

رحیم یار خان: فصل کیوں کھائی؟ 2 اونٹنیوں کو کلہاڑی سے مار دیا

رحیم یار خان میں چولستان کے علاقے میں فصلوں میں گھسنے پر مبینہ طور پر مقامی زمیندار نے دو اونٹنیوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکے مار دیا۔

86 / 100 SEO Score

رحیم یار خان: فصل کیوں کھائی؟ 2 اونٹنیوں کو کلہاڑی سے مار دیارحیم یار خان  

 

پولیس نے 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ہیڈ فرید چولستان کے رہائشی عبد الخالق نےالزام لگایا کہ علاقہ کے با اثر افراد نے اس کی دو اونٹنیوں کو کلہاڑی کے وار کرکے مار ڈالا ہے، ملزمان نے فصل اجاڑنے پر اونٹنیوں کو مارا۔رحیم یار خان  

دوسری جانب ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تین روز قبل پیش آیا ہے۔ ملزمان نے قبل از گرفتاری عبوری ضمانت کروا رکھی ہے، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

رحیم یار خان: کچے سے 13 مغوی مزدور بازیاب

رحیم یار خان  

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button