تازہ ترینقومی خبریں

رجسٹرار سپریم کورٹ کا استعفیٰ

رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے استعفیٰ دے دیا

81 / 100 SEO Score

سپریم کورٹسپریم کورٹ کے رجسٹرار سلیم خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔

سلیم خان نے استعفیٰ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو پیش کیا۔ رجسٹرار اس وقت 45 روز کی چھٹی پر تھے۔

یاد رہے کہ سلیم خان کا اضافی چارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن سپریم کورٹجج فخر زمان کے پاس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button