تازہ ترین

’را‘ نے پاکستان میں 6 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی: امریکی اخبار

دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو گیا ہے۔

را قاتل تنثیم ہے، دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو گیا ہے۔

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دہشت گردی کو بے نقاب کر دیا۔

امریکی اخبار کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔

سال 2024 دہشت گردوں کے خلاف کامیابی کا سال رہا

اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نے اجرتی قاتلوں کے ذریعے پاکستان میں 6 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی۔

امریکی اخبار کے مطابق اپریل 2024ء میں 2 نقاب پوشوں نے لاہور میں تانبہ جس کا اصل نام عامر سرفراز ہے، اسے گولیوں کا نشانہ بنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button