جرم و سزا

راولپنڈی: 7 ماہ کی بچی اغواء و قتل، ملزم گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں 7 ماہ کی بچی کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا۔

82 / 100 SEO Score

راولپنڈی: 7 ماہ کی شیرخوار قتل، ملزم گرفتاربچی اغواء اور قتل کا معاملہ

پولیس کے مطابق لاش نالے سے ملی ہے۔ مقتولہ مریم گزشتہ روز سے لاپتہ تھی۔ پولیس نے لواحقین کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

بچی اغواء اور قتل کا معاملہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی عمر 10 سال ہے اور  وہ مقتولہ کا رشتے دار ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں، مختلف زاویوں سے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی گئی ہیں۔

کراچی: فائرنگ 1 جانبحق، بچہ زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button