قومی خبریں

9 مئی کیس: عمران خان کے کیس سننے والا بینچ تبدیل

عمران خان کی 9 مئی کیس میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔

81 / 100 SEO Score
9 مئی کیس: عمران خان کے کیس سننے والا بینچ تبدیلعمران خان کے کیس سننے والا

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عمران خان کے کیس سننے والے تین رکنی بینچ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

تین رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کر لیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کیعمران خان کے کیس سننے والا

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی تھی اور عدالت نے آج دوبارہ کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

 

عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائیں گے: بیرسٹر گوہر

عمران خان کے کیس سننے والا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button