جرم و سزا

راولپنڈی: تنگدستی و غربت 2 بہنوں کی جان لے گئی

راولپنڈی میں گرجا روڈ پر 17 اور 18 سال کی 2 بہنوں نے تنگدستی و غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔

82 / 100 SEO Score

راولپنڈی: غربت 2 بہنوں کی جان لے گئی

تنگدستی و غربت

پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

تنگدستی و غربت
پولیس کے مطابق دونوں بہنوں نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اسلام آباد: فیصل مسجد شہری کی خود کشی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button