تازہ ترین

راجہ فیصل ممتازوزیراعظم آزادکشمیر منتخب

وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

50 / 100 SEO Score

آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھوروزیراعظم آزادکشمیرمنتخب،وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،تحریک عدم اعتماد سردارجاوید ایوب،چوہدری قاسم مجید نے دیگر کے ہمراہ پیش کی،تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طورپرفیصل ممتاز راٹھور کا ناپیش کیاگیا۔راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو 36ووٹ ملے‘مخالفت میں دوووٹ کاسٹ ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button