جرم و سزا

راجن پور: پسند کی شادی کرنے والے 6 ماہ بعد قتل

راجن پور کے علاقے محمد پور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔

84 / 100 SEO Score

راجن پور: پسند کی شادی کرنے والے 6 ماہ بعد قتلراجن پور

پولیس کے مطابق 6 ماہ قبل جوڑے نے پسند کی شادی کی تھی۔ میاں بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

کراچی: جوڑے کا قتل، 11 افراد زیر حراست

راجن پور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button