قومی خبریں

عدلیہ، پارلیمنٹ، ایگزیکٹو سب منہدم ہوچکا ہے،جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ایس ایس 2024 کے نتائج سے پہلے نئے امتحانات روکنے کی درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ: عدلیہ، پارلیمنٹ، ایگزیکٹو سب منہدم ہوچکا ہے۔ سی ایس ایس 2024 کے نتائج سے پہلے نئے امتحانات روکنے کی درخواست کی سماعت۔ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں رہنا مستقل لڑائی ہے۔ یہاں 24، 25 کروڑ لوگ ہیں۔ یہاں لڑائی کرنے والے زیادہ ہیں اور بچنے والے کم ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدلیہ بھی ریاست کا ستون ہے۔ جس پر جسٹس محسن کیانی نے کہ پلر آف اسٹیٹ تو سب ہوا میں ہی ہے۔ مگر پھر بھی میں مایوس نہیں۔ کہا کہ نوجوانوں نے ہی اس ملک کے لئے کچھ کرنا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ عدلیہ،پارلیمنٹ،ایگزیکٹو سب کچھ منہدم ہوچکا ہے۔

آئینی ترمیم کی بیناد ایک خط  تھا: جسٹس کیانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button