جرم و سزا

مخالفین کی فائرنگ سے 55 سالہ شخص جاں بحق

قلعہ ستار شاہ لاہور روڈ شیخوپورہ میں مخالفین نے فائرنگ سے ایک شخص قتل کر ڈالا

84 / 100 SEO Score

مخالفینمخالفین کی فائرنگ سے 55 سالہ شخص جاں بحق

فیروز والا (عمر شہزاد سے ) قلعہ ستار شاہ لاہور روڈ شیخوپورہ میں مخالفین نے فائرنگ سے ایک شخص قتل کر ڈالا۔
1122 نے جان بحق شخص کی لاش ضروری کاروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دی۔مقتول کی شناخت 55 سالہ شبیر حسین ولد ملک شیر محمد ضلع ملتان سے ہوئی۔
پولیس نے کہا ہے کہ مجرموں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور لواحقین کو انصاف دلوایا جائے گا۔

کراچی: گٹر کی صفائی کے دوران 3 افراد جاں بحق

مخالفین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button