Site icon MASHRIQ URDU

دوسری شادی پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

پسند کی شادی

دوسری شادی پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

شوہر قتل

پولیس کے مطابق میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں خاتون نے شوہر کو نئی شادی کرنے پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

دوسری شادی پر سزائے موت کی سزا

ملزمہ واردات کے بعد فرار ہو گئی جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ واضح رہے کہ مقتول نے کچھ دن قبل ہی ایک نئی عورت سے شادی کی تھی۔

لاہور: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Exit mobile version