قومی خبریں

پشاور: غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور پولیس نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین کو گرفتار کرلیا۔

84 / 100 SEO Score
پشاور: غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی 2 خواتین گرفتار
غیر اخلاقی
ٹک ٹاک:

تھانہ شاہ پور پولیس نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو گرفتار کیا۔ اس حوالے سے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔

سی سی پی او کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغام شیئر کیا گیا کہ معاشرتی برائیوں اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک 

غیر اخلاقی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button